جشنِ آزادی کی آمد، لاہور میں تیاریاں عروج پر....اردو بازار میں خوب چہل پہل

جشنِ آزادی کی آمد، لاہور میں تیاریاں عروج پر....اردو بازار میں خوب چہل پہل

لاہور:لاہور میں جشنِ آزادی کی خوشیاں منانے کے لیے تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ شہر کے معروف تجارتی مراکز خاص طور پر اردو بازار میں خوب چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے جہاں شہری بڑی تعداد میں خریداری کرتے نظر آ رہے ہیں۔

بازار سبز و سفید ہلالی جھنڈیوں، پرچموں اور مختلف اشیاء سے سجا ہوا ہے۔ بچوں کے لیے خصوصی اشیاء جیسے سبز و سفید ٹوپیاں، باجے، گھڑیاں اور دیگر سامان کی بھی بڑی مانگ ہے۔ شہر بھر میں جشنِ آ

ٹیگز: