عظمیٰ بخاری کی پیپلزپارٹی پر کڑی تنقید، پنجاب حکومت کو نشانہ بنانے کا الزام لگادیا

عظمیٰ بخاری کی پیپلزپارٹی پر کڑی تنقید، پنجاب حکومت کو نشانہ بنانے کا الزام لگادیا

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلزپارٹی پر وفاق کو کمزور کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو ہدف بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی روزانہ پریس کانفرنسز میں نازیبا الفاظ استعمال کرتی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اگر ہم ان کا جواب نہ دیں تو کیا کریں، "ہم بھی سخت زبان استعمال کر سکتے ہیں لیکن ہمارے پاس فضول وقت نہیں ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت ہر مسئلے پر سندھ کارڈ کھیلتی ہے اور جو بیان بازی شروع ہوئی ہے، اسے سندھ حکومت ہی ختم کرے گی۔

ٹیگز: