باغوں کے شہر لاہور میں سردی کی پہلی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

باغوں کے شہر لاہور میں سردی کی پہلی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

لاہور: باغوں کے شہر میں سردی نے دستک دے دی ہے اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کا رنگ بدل دیا ہے۔ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے، جس سے مزید سردی اور نمی کا امکان ہے۔

ٹیگز: