یوم آزادی قریب آتے ہی جشن آزادی کے جوش و خروش میں اضافہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات

یوم آزادی قریب آتے ہی جشن آزادی کے جوش و خروش میں اضافہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے یوم آزادی کی تقریبات کے حوالے سے پنجاب بھر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کی ہدایت دی ہے۔

 انہوں نے تمام محکموں کو عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی، جبکہ عوامی مقامات پر سکیورٹی اور ٹریفک کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کی بھی تاکید کی ہے۔ فیمیلیز کی آمد کے پیش نظر خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

ٹیگز: