وزیراعظم شہباز شریف کا 201 یونٹس پر اضافی بل کا نوٹس، پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف کا 201 یونٹس پر اضافی بل کا نوٹس، پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے کمیٹی قائم

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے پروٹیکٹڈ صارفین کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایک کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی 200 یونٹس تک پروٹیکٹڈ کیٹگری کو محدود رکھنے یا 300 یونٹس تک ریلیف بارے رپورٹ تیار کرے گی۔

ٹیگز: