لاہور، مناواں میں ڈرون گر گیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

لاہور، مناواں میں ڈرون گر گیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

لاہور:لاہور کے علاقے مناواں میں ایک ڈرون گر گیا جسے پولیس نے قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 ڈرون جنڈیالہ روڈ پر گرا، اور پولیس کو شبہ ہے کہ یہ منشیات کی سمگلنگ کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

ٹیگز: