مریم نواز کی بارشوں کے دوران ہنگامی اقدامات کی ہدایت

مریم نواز کی بارشوں کے دوران ہنگامی اقدامات کی ہدایت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے موسلادھار بارشوں کے پیش نظر واسا، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے اور دیگر اداروں کو ہائی الرٹ رہنے اور فیلڈ میں مؤثر کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

نشیبی علاقوں میں نکاسیِ آب اور ٹریفک روانی کو یقینی بنانے کا حکم بھی جاری کیا گ

ٹیگز: