لاہور: پنجاب سول سیکرٹریٹ میں داخلے کے لیے تمام سرکاری و نجی گاڑیوں کو جاری کردہ پرانے سٹیکرز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
سینئر رپورٹر لاہور رنگ ادریس شیخ کے مطابق حکام کے مطابق یہ پرانے اسٹیکرز 10 اکتوبر 2025 سے غیر مؤثر تصور ہوں گے، اور ان کی جگہ نئے اسٹیکرز جاری کیے جائیں گے تاکہ سیکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔