لاہور: سپیشل سینٹرل عدالت میں چوہدری پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، بریت کی درخواست پر پراسکیوٹر سے دلائل طلب

لاہور: سپیشل سینٹرل عدالت میں چوہدری پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، بریت کی درخواست پر پراسکیوٹر سے دلائل طلب

لاہور:لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت میں چوہدری پرویز الہی اور دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پرویز الہی کی بریت کی درخواست پر پراسکیوٹر سے دلائل طلب کر لیے ہیں۔
عدالت نے نیب کے ریفرنس اور ایف آئی اے کے کیس میں مماثلت کی جانچ کے لیے معاونت فراہم کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔سماعت 27 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

ٹیگز: