گجرات:گجرات: پنجاب محکمہ ہاؤسنگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گجرات کے ریلیف کیمپوں میں متاثرین کو ایک ہفتے کا راشن فراہم کیا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ جراثیم سے پاک صاف پانی کے 19 لیٹر کے پانچ ہزار کین بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں
گجرات کے مختلف علاقوں جیسے رائے کبیر، نات حویلی، رام پیاری محل، فوارہ چوک، جی ٹی روڈ، ریلوے روڈ، سرکلر روڈ، نورپورشرقی، رامتلائی، نواب چوک، شاہ جہانگیر اور مچھلی چوک کو کلئیر کر دیا گیا ہے۔