دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح میں اتار چڑھاؤ جاری

دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح میں اتار چڑھاؤ جاری

لاہور: دریائے راوی کے شاہدرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے جس کی رفتار 66 ہزار 125 کیوسک ہے۔ پانی کی سطح میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جس سے متعلق حکام اور محکمہ موسمیات کی جانب سے نگرانی جاری ہے۔محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کی وجہ سے حالات مزید پیچیدہ ہو سکتے ہیں۔

ٹیگز: