لاہور:لاہور: پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین حافظ فرحت عباس نے اپنے عہدے اور رکنیت دونوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
رپورٹرلاہور رنگ بلال مرزا کے مطابق اس کے علاوہ رکن پنجاب اسمبلی احمر رشید بھٹی نے بھی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ پیش کیا ہے