لاہور: اداکارہ حمیرا اصغر کی میت کو گھر لانے کی بجائے براہِ راست ماڈل ٹاؤن قبرستان لے جایا گیا جہاں نماز جنازہ ادا کرکے انہیں دفن کر دیا گیا۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لاش کی حالت بہت خراب بتائی گئی اور موت کی وجوہات پراسرار ہیں۔
فنکاروں اور مداحوں میں غم کی لہر ہے۔