امیر بالاج قتل کیس: طیفی بٹ مارا گیا

امیر بالاج قتل کیس: طیفی بٹ مارا گیا

لاہور:پنجاب پولیس کی زیرِ حراست خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ وہ امیر بالاج کے قتل کا مرکزی ملزم تھا، جسے دبئی سے لاہور منتقل کیا گیا تھا۔ واقعہ رحیم یار خان میں پیش آیا۔

ٹیگز: