گورنر پنجاب کی پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات، سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت

گورنر پنجاب کی پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات، سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے کارکنان اور رہنماؤں کے وفود نے ملاقات کی۔

گورنر پنجاب نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کارکنان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت کی اور کہا کہ مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑا ہونا پیپلز پارٹی کی روایت ہے۔

ٹیگز: