مصری شاہ میں پتنگ فروش گرفتار، گرفتاری کے دوران بھاگنے کی کوشش ناکام

مصری شاہ میں پتنگ فروش گرفتار، گرفتاری کے دوران بھاگنے کی کوشش ناکام

لاہور: پولیس نے مصری شاہ کے علاقے میں پتنگیں تیار کروا کر فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے دوران ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی جو ناکام بنا دی گئی۔

پولیس کے مطابق ملزم پتنگوں کی ترسیل کے لیے رکشہ، کاٹن کے ڈبے اور توڑوں کا استعمال کرتا تھا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

ٹیگز: