مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری سے لاہور روانہ

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری سے لاہور روانہ

مری : مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری سے لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ دونوں رہنما براہ راست ایکسپریس وے کے ذریعے مری سے روانہ ہوئے۔

میاں نواز شریف اور مریم نواز مری کے علاقے چھانگلہ گلی میں قیام پذیر تھے جہاں سے وہ لاہور کے سفر پر روانہ ہوئے۔

ٹیگز: