اسلام آباد:پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت اگر دریا کا پانی روکتا ہے تو یہ عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہوگی۔
عالمی ثالثی عدالت اور ورلڈ بینک بھی اس مؤقف کی تائید کر چکے ہیں۔ پاکستان نے عندیہ دیا ہے کہ ایسی کسی بھی خلاف ورزی پر فوری اور سخت ردعمل دیا جائے گا۔