لاہور:زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ فلک جاوید کو انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کر دیا گیا۔
پولیس نے فلک جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں ملزمہ کی طلبی کی استدعا کی گئی تھی۔