اسلام آباد: جونیئر ہاکی ورلڈ کپ بھارت میں 28 نومبر سے شروع ہونا ہے، لیکن پاکستان نے ایک بار پھر بھارت میں کسی بھی کھیل میں شرکت نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ قومی سلامتی اور کھلاڑیوں کی جان کے تحفظ کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔ سابق اولمپئنز نے مطالبہ کیا ہے کہ ایونٹ کو کسی غیر جانبدار ملک میں کرایاجائے،