لاہور میں ٹی ایل پی احتجاج کے پرتشدد عناصر کی شناخت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ایکشن میں

لاہور میں ٹی ایل پی احتجاج کے پرتشدد عناصر کی شناخت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ایکشن میں

لاہور:لاہور میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے پرتشدد احتجاج کے منتظمین اور مشتعل عناصر کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔

 قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشتعل عناصر کی مکمل فہرست اور ملک گیر نیٹ ورک کا ڈیٹا فراہم کیا گیا ہے۔ جیوفینسنگ کے ذریعے مرکزی کرداروں کی نشاندہی بھی کی جا چکی ہے۔

ٹیگز: