پنجاب کے 35 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مکمل، لاہور میں مہم اتوار تک جاری رہے گی

پنجاب کے 35 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مکمل، لاہور میں مہم اتوار تک جاری رہے گی

لاہور:پنجاب کے 35 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی ہے، جبکہ لاہور میں پولیو مہم اتوار تک جاری رہے گی۔ تین روز کے دوران صوبے بھر میں ایک کروڑ چھپن لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

لاہور میں اب تک آٹھ لاکھ بائیاسی ہزار بچوں کو قطرے دیے جا چکے ہیں تاکہ بچوں کو پولیو سے بچایا جا سکے۔

ٹیگز: