وزیراعلیٰ مریم نواز سے نئے وزراء کی ملاقات، سیاسی و امن و امان پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ مریم نواز سے نئے وزراء کی ملاقات، سیاسی و امن و امان پر تبادلہ خیال

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نئے وزراء رانا محمد اقبال اور منشاء اللہ بٹ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پارٹی امور، سیاسی صورتحال اور ملکی حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں خاص طور پر صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزراء نے وزیراعلیٰ کی جانب سے اعتماد کا اظہار کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

ٹیگز: