پنجاب یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر نے ایچ ای سی کے قومی ریسرچ پروگرام کے تحت فنڈنگ حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر نے ایچ ای سی کے قومی ریسرچ پروگرام کے تحت فنڈنگ حاصل کر لی

لاہور:ملک بھر سے موصول ہونے والے سات ہزار سے زائد ریسرچ منصوبوں میں سے صرف 37 منصوبے منظور کیے گئے، جن میں پنجاب یونیورسٹی کے تین تحقیقی منصوبے بھی شامل ہیں۔

ایچ ای سی کے قومی ریسرچ پروگرام کے تحت حاصل کی گئی یہ فنڈنگ پنجاب یونیورسٹی کے علمی معیار اور تحقیق کے شعبے میں نمایاں کامیابی کی علامت ہے۔ یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران نے مختلف اہم موضوعات پر تحقیق کی ہے جو ملک کی ترقی میں معاون ثابت ہوگی۔

ٹیگز: