مناواں میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

مناواں میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

مناواں: دیرینہ دشمنی نے ایک اور زندگی کا چراغ گل کر دیا ہے۔ مناؤں کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے ہیں، جن میں ایک راہگیر بھی شامل ہے۔

پولیس کے مطابق یہ فائرنگ اچھو چھیدی گروپ اور گاڈی گروپ کے درمیان ہوئی۔ جاں بحق شخص کی شناخت فیاض گاڈی کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

ٹیگز: