وزیر توانائی و پٹرولیم علی پرویز ملک کا ملتان کا دورہ، سیلابی صورتحال میں گیس ترسیلی نظام کا جائزہ لیا

وزیر توانائی و پٹرولیم علی پرویز ملک کا ملتان کا دورہ، سیلابی صورتحال میں گیس ترسیلی نظام کا جائزہ لیا

ملتان: وزیر توانائی و پٹرولیم ڈویژن علی پرویز ملک نے ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر گیس کی ترسیلی نظام کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران وزیر نے متعلقہ حکام سے گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے اور ممکنہ رکاوٹوں کے سدباب کے لیے اقدامات کی ہدایت کی۔

ٹیگز: