13 اضلاع میں نئے واسا کے آغاز، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس

13 اضلاع میں نئے واسا کے آغاز، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس

لاہور: وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت واسا لاہور میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید نے درپیش مسائل اور دستیاب وسائل پر تفصیلی بریفنگ دی.

 اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام اضلاع کے ایم سی ایل کی فعال مشینری اور سٹاف کو واسا کے ڈسپوزل پر منتقل کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مرکزی دفاتر، سنٹرل کمپلینٹ مینجمنٹ اور بورڈ آف مینجمنٹ کی تشکیل جیسے اہم امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

ٹیگز: