سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوئے

سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوئے

لاہور:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی ایک بار پھر اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

 انہیں جی ٹی روڈ گجرات میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے میں کرپشن کی انکوائری کے سلسلے میں طلب کیا گیا تھا، تاہم وہ عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔

عدالت نے پرویز الہٰی کی غیر حاضری پر متعلقہ حکام کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور آئندہ کارروائی کا فیصلہ جلد متوقع ہے۔

ٹیگز: