وزیر اعلیٰ پنجاب کا "اپنی چھت اپنا گھر" منصوبہ، 75,600 افراد کو گھروں کی تعمیر کے لیے 95 ارب روپے منتقل

وزیر اعلیٰ پنجاب کا

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کے تحت "اپنی چھت اپنا گھر" منصوبے کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت اب تک 75,600 افراد کو گھروں کی تعمیر کے لیے 95 ارب 48 کروڑ روپے منتقل کیے جا چکے ہیں۔

اس وقت 66,626 گھر زیر تعمیر ہیں جبکہ 15,000 گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ منصوبہ پنجاب کے غریب اور متوسط طبقے کو اپنی رہائش کی سہولت فراہم کرنے میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔

ٹیگز: