سموگ کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز، ایئر کوالٹی بہتر بنانے پر توجہ

سموگ کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز، ایئر کوالٹی بہتر بنانے پر توجہ

اسلام آباد: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سموگ کے خاتمے کے لیے پہلی بار موثر اور عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ سموگ کی وجہ سے عام زندگی کے معمولات شدید متاثر ہو سکتے ہیں، اس لیے اسموگ کی بنیادی وجوہات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔

مریم اورنگزیب نے اس موقع پر بتایا کہ ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتری کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ ہوا کو صاف اور صحت بخش بنایا جا سکے۔

ٹیگز: