پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین محسن نقوی کی کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود سے ملاقات، جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین محسن نقوی کی کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود سے ملاقات، جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین محسن نقوی نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود سے ملاقات کی، جس میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں پر غور کیا گیا۔

محسن نقوی نے کپتان اور کوچ کو مکمل آزادی دی ہے اور کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے دوران ان کی مکمل حمایت موجود رہے گی۔

ٹیگز: