پنجاب کے مشرقی اضلاع میں شدید سموگ کا الرٹ جاری

پنجاب کے مشرقی اضلاع میں شدید سموگ کا الرٹ جاری

لاہور: پنجاب ڈیجیٹل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے مشرقی اضلاع میں شدید سموگ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور اور رحیم یار خان میں سموگ کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق نومبر سے وسط دسمبر تک سموگ کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے، جس سے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے

ٹیگز: