سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی میاں حماد اظہر سے تعزیت

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی میاں حماد اظہر سے تعزیت

اسلام آباد:سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ میاں حماد اظہر کی رہائشگاہ پہنچے اور ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ سلمان اکرم راجہ نے مرحوم کے لیے خصوصی دعا بھی کی اور میاں حماد اظہر کے ساتھ دکھ اور غم کا اظہار کیا۔

ٹیگز: