اگلی بار سکور 60-0 ہوگا:ایئر وائس مارشل شہریار خان

 اگلی بار سکور 60-0 ہوگا:ایئر وائس مارشل شہریار خان

کراچی : ایئر وائس مارشل شہریار خان نے کہا ہے کہ دشمن کو ہمیشہ شکست ہوئی ہے اور آئندہ جنگ میں اسکور 6-0 نہیں بلکہ 60-0 ہوگا۔ یہ بات انہوں نے مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں کہی۔

انہوں نے پاک فضائیہ کی کامیابیوں پر فخر کا اظہار کیا اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

ٹیگز: