پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال سیریز کے لیے فلیٹ پچز نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا

پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال سیریز کے لیے فلیٹ پچز نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے فلیٹ بیٹنگ پچز بنانے سے گریز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کی مضبوط بلے بازی کو مدنظر رکھتے ہوئے پچز ایسی تیار کی جائیں گی جو نہ صرف سپنرز بلکہ فاسٹ بولرز کو بھی مدد فراہم کریں۔

پی سی بی کے تھنک ٹینک نے کیوریٹرز کو پچز کی تیاری سے متعلق واضح ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ میچز میں توازن برقرار رکھا جا سکے اور پاکستانی بولرز کو فائدہ پہنچے۔

ٹیگز: