پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، ایک روزہ حاضری معافی منظور

پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، ایک روزہ حاضری معافی منظور

لاہور: اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے پرویز الٰہی کی بریّت کی درخواست پر فیصلہ موخر کر دیا۔سماعت کے دوران عدالت نے پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔
ذرائع کے مطابق کیس کی آئندہ سماعت کی تاریخ بعد میں مقرر کی جائے گی۔

ٹیگز: