5 اگست کا احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام، عظمیٰ بخاری

  5 اگست کا احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام، عظمیٰ بخاری

لاہور:عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 5 اگست کا احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہو گیا، علیمہ باجی بھی اس کی ناکامی کی پیشگوئی کر چکی ہیں   جبکہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بھی اس احتجاج کی حامی نہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر عوام کی نظر میں اپنا مقام کھو چکے ہیں۔

ٹیگز: