بھارت کی ریاستی دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے: ترجمان پاک فوج

بھارت کی ریاستی دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت ریاستی سرپرستی میں دہشتگرد گروہوں کی معاونت کر کے خطے کے امن کو  خطرے میں ڈال دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس ایسے ثبوت موجود ہیں جو بھارت کے ان خفیہ منصوبوں کو بے نقاب کرتے ہیں، جن کا مقصد پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان جیسے عناصر بھارت کے آلۂ کار ہیں

ٹیگز: