محکمہ سکول ایجوکیشن نے فرسٹ ٹرم امتحانات نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

محکمہ سکول ایجوکیشن نے فرسٹ ٹرم امتحانات نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور:محکمہ سکول ایجوکیشن نے فرسٹ ٹرم امتحانات نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
صوبہ بھر کے 48 ہزار سکولوں میں ایک کروڑ سے زائد بچے اس فیصلے سے متاثر ہوں گے۔زرائع کے مطابق، سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحانات کا آغاز 15 اگست سے ہونا تھا، تاہم اب یہ امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں۔
مڈ ٹرم امتحانات دسمبر کے پہلے ہفتے میں لیے جائیں گے۔

ٹیگز: