بلاول بھٹو زرداری  سیلاب متاثرہ اضلاع کا دورہ کریں گے

بلاول بھٹو زرداری  سیلاب متاثرہ اضلاع کا دورہ کریں گے


لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج شام لاہور پہنچ گئے جہاں سے ان کا چار روزہ دورہ شروع ہو گا۔ بلاول نے پنجاب کی قیادت کو لاہور طلب کر رکھا ہے تاکہ صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

اس دوران بلاول بھٹو زرداری چنیوٹ، مظفرگڑھ اور ملتان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے جہاں وہ متاثرہ افراد سے ملاقات کر کے ان کے مسائل کو بھی سنیں گے اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔

ٹیگز: