پاکستان کو ساؤتھ ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کی صدارت مل گئی

پاکستان کو ساؤتھ ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کی صدارت مل گئی

لاہور: ویٹ لفٹنگ کے میدان میں پاکستان کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر ارشد خان کو ساؤتھ ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔یہ انتخاب پاکستان کی ویٹ لفٹنگ کی ترقی کے لیے ایک اہم سنگ میل تصور کیا جا رہا ہے۔

ٹیگز: